تیسرا ون ڈے : پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

تیسرا ون ڈے : پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 
سورس: File

کراچی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پچ پانی کے لیے بہترین ہے۔ اپنے باؤلنگ یونٹ پر اعتماد ہے ۔میچ جیت کر سیریز جینے کی کوشش کریں گے۔ 

واضح رہے کہ تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان جبکہ دوسرا نیوزی لینڈ نے جیتا تھا جو ٹیم آج کا میچ جیتے گی سیریز بھی اسی کے نام ہوگی۔ 

مصنف کے بارے میں