ڈیموکریٹ ارکان نے کانگریس میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی

ڈیموکریٹ ارکان نے کانگریس میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحریک باضابطہ طور پر کانگریس میں جمع کرادی گئی ہے۔ ڈیموکریٹ ارکان کا کہناہے کہ صدرنے ایف بی آئی ڈائریکٹر جیمز کومے کو نوکری سے نکال کر انصاف میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جمع کرائی گئی مواخذے کی تحریک میں موقف اختیار کیا گیا کہ صدر نے مائیکل فلن کے خلاف روس سے متعلق تحقیقات روک کر انصاف میں رکاوٹ ڈالی۔ ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومے کو ہٹانا بھی انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے مترادف ہے۔ ایف بی آئی کا ادارہ ٹرمپ اور روس کے درمیان روابط کی تحریک کررہا تھا۔ کانگریس میں ٹرمپ کے خلاف تحریک پر رائے شماری ہوگی۔ منظوری کی صورت میں صدر کا مواخذہ کیا.