آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈا کے ہائی کمشنر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈا کے ہائی کمشنر کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈا کے ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی جس میں  باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق  آرمی ہیڈ کواٹر میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کینیڈین ہائی کمشنر پیری کیلڈرووڈ نے ملاقات کی اس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا .ملاقات میں کینیڈین ہائی کمشنر پیری کیلڈرووڈ نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی انتھک کوششوں کا اعتراف کیا اور انہیں سراہا۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں