دوسری عالمی جنگ میں استعمال ہونے والا ٹائپ رائٹر نیلام

دوسری عالمی جنگ میں استعمال ہونے والا ٹائپ رائٹر نیلام

بخارسٹ : دوسری عالمی جنگ میں استعمال ہونے والے ٹائپ رائٹر کی آن لائن نیلامی، 45 ہزار یورو میں فروخت ہو گیا۔
رومانیہ کی کباڑمنڈی میں سے 100 یورو میں فروخت ہونے والی اس مشین کو ”آرٹ مارک نیلام گھر“ نے خرید کر نیلامی کیلئے پیش کیا۔جس کی بولی 9 ہزار یورو سے شروع ہوئی جبکہ اس کی نیلامی 45 ہزار یورو میں کی گئی۔

مصنف کے بارے میں