ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، وزیراعظم

ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے، وزیراعظم
کیپشن: منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع دولت کا تحفظ چاہتے ہیں، وزیراعظم۔۔۔۔۔۔فوٹو/ عمران خان فیس بُک پیج

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سسلین مافیا کی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے اور پاکستانی مافیا رشوت، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دے رہا ہے۔

0a084ab4357511d81aac85ca493b2d1b

وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ریاستی اداروں اور عدلیہ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے جبکہ یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع دولت کا تحفظ چاہتے ہیں۔