شیخ رشید کے گرد گھیرا تنگ ، کروڑوں کی کرپشن پر اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا 

شیخ رشید کے گرد گھیرا تنگ ، کروڑوں کی کرپشن پر اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا 
سورس: File

راولپنڈی:  سرکاری فیس کی ادائیگی میں کروڑوں کے غبن پر سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کو اینٹی کرپشن پنجاب نے طلب کر لیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق شیخ رشید نے زمین لائف ریزیڈنشیا اسلام آباد ہاؤسنگ سوسائٹی کو فروخت کی اور زمین کی سرکاری فیس کی ادائیگی میں خورد برد کی ۔ 

اینٹی کرپشن نے شیخ رشید کو زمین کے مکمل ریکارڈ کے ساتھ 15 جولائی کو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں