جرمن کے شہر میونخ میں مسلح افراد کی فائرنگ

جرمن کے شہر میونخ میں مسلح افراد کی فائرنگ

میونخ: جرمنی کے شہر میونخ میں مسلح افراد کی سب وے سٹیشن پر فائرنگ کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں،فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون پولیس کو سر میں گولی ماری گئی ہے۔
فائرنگ کا یہ واقعہ میونخ ریلوے سٹیشن پر صبح کے وات پیش آیا تاہم جرمن پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے علاقے کو مکمل طور پر کلیر کر لیا ہے،عینی شاہدین کا کہنا ہے خاتوں پولیس آفس کے ہی پستول سے اُس کو گولی ماری گئی ہے۔


پولیس انتظامیہ نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ عوم کے لیے کوئی خطرناک صورت حال نہیں ہے، تفصیلا ت کے مطابق فائرنگ صبح سویرے سب سے سٹیشن پر کی گئی،یہ فائرنگ تب کی گئی جب معمول کے مطابق لوگوں کو چیک کیا جا رہا تھا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں