بدنام نہ ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا،مودی کا نام گینز بک آف ریکاڑڈ میں!

بدنام نہ ہونگے تو کیا نام نہ ہوگا،مودی کا نام گینز بک آف ریکاڑڈ میں!

نئی دہلی: گینز بک آف ریکارڈ میں لوگ اپنی انفرادیت کی وجہ یا اپنے انفرادی کاموں کی وجہ سے نام درج کرواتے ہیں مگر بھارت کے وزیر اعظم نریندمودی کسی اور ہی بنا پر اپنا نام گینز بک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے جا رہے ہیں۔
اسکی وجہ بھی انوکھی ہے،بھارتی وزیر اعظم گزشتہ دو سال سے کوئی ایک بھی پریس کانفرنس نہیں کر سکے اگر وہ مزید چند ماہ تک پریس کانفرنس نہیں کرتے تو ان کا نام گینز بک آف ریکارڈ میںدرج ہو سکتا ہے
غیرملکی میڈیا کے اس حوالے سے کہنا ہے کہ نریندر مودی کسی بھی جمہوری ملک کے سب سے پہلے وزیر اعظم ہونگے جنہوں نے میڈیا سے ملنے سے اجتناب کےا ہو ا ہے اس بنا پر انکا نام گینز بک آف ریکارڈ پر درج کیا جا سکتا ہے۔
یا درہے بھارتی وزیر اعظم نریندمودی اپنی عجیب و غریب حرکات کی بنا پر خاصی شہرت رکھتے ہیں،چین ہو یا روس انکی حرکات ہر جگہ مشہور ہیں ۔اب ایک اور ریکارڈ ان کے نام ہونے جا رہا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں.