سوشل میڈیا صارفین نے پریانکا چوپڑا کا مذاق بنا ڈالا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر جاری کی جس پر صارفین نے ان کی ناک کا مذاق بنا ڈالا۔

سوشل میڈیا صارفین نے پریانکا چوپڑا کا مذاق بنا ڈالا

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر جاری کی جس پر صارفین نے ان کی ناک کا مذاق بنا ڈالا۔
تفصیلات کے مطابق یہ سب ممبئی واپس آنے سے قبل پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر اپنی تصویر پوسٹ کرنے کے بعد شروع ہوا اس مخصوص تصویر نے مداحوں کی توجہ اداکارہ کی ناک کی طرف کردی اور اب یہ گفتگو تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔
واضح رہے یہ پہلی بار نہیں کہ اداکارہ کی ناک کے متعلق بات ہورہی ہو، ایک بار ان سے یہ سوال ٹاک شو میں بھی پوچھا جاچکا ہے۔

cbc2e247738073a32d4411e033d12660

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔