سیمی فائنل سے قبل ہی پاکستانی کرکٹ شائقین کیلئے اچھی خبر

لاہور: آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہو چکی ہے جس کا پہلا سیمی فائنل کل میزبان ٹیم انگلینڈ اور پاکستان اور کے مابین کھیلا جائے گا۔ اس سیمی فائنل کیلئے جہاں دنیا بھر میں موجود پاکستانی شائقین بے تاب ہیں تو وہی دوسری طرف پاکستانی شائقین کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ ماضی کے لحاط سے اب پاکستان کی پوزیشن انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف کافی مستحکم دکھا ئی دے رہی ہے۔

دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹس میں 5 5میچز جیت چکی ہیںاور اسکے بر عکس انگلینڈ 11جبکہ پاکستان 12میچز جیت چکا ہے تو اس طرح کل کے میچ کیلئے پاکستان کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے۔واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم اس میگا ایونٹ میں دنیا کی نمبر ون کر کٹ ٹیم ساو¿ تھ افریقہ کو شکست سے دوچار کر چکی ہے جبکہ گزشتہ روز سری لنکا کو بھی پاکستان کے خلاف شکست کا منہ دیکھنا پڑا ۔ تاہم اب تمام شائقین کی نظریں کل ہونیوالے پاکستان اور انگلینڈکے درمیان میچ پر جمی ہیں جو کہ خاصا دلچسپ دکھائی دیتا ہے۔