کنگ خان اس مرتبہ عید سلمان خان کیساتھ منائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اس مرتبہ عید الفطر سلمان خان کے ساتھ ان کی فلم ”ٹیوب لائٹ“ دیکھتے ہوئے منانے کا اعلان کر دیا۔

کنگ خان اس مرتبہ عید سلمان خان کیساتھ منائیں گے

ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اس مرتبہ عید الفطر سلمان خان کے ساتھ ان کی فلم ”ٹیوب لائٹ“ دیکھتے ہوئے منانے کا اعلان کر دیا۔
سلمان خان کی فلم ”ٹیوب لائٹ“ ا عید پر ریلیز ہورہی ہے اور جب ٹوئٹر پر شاہ رخ خان سے ان کے مداح نے سوال کیا کہ وہ ان کے ساتھ فلم ” ٹیوب لائٹ“ دیکھنے جائیں گے ۔ جس پر شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ نہیں اس دن میں سلمان خان کے ساتھ فلم دیکھوں گا، صرف یہی نہیں جب شاہ رخ خان سے مداح نے کہا کہ وہ اپنے بیٹے ابراہم کو رنبیر اور کترینا کی فلم ”جگا جاسوس“ دیکھنے ضرور لے کر جائیں جس پر شاہ رخ خان نے کہا کہ وہ ضرور جائیں گے۔