بلاول بھٹو نے لاہور میں آج تمام تنظیمی سرگرمیاں معطل

بلاول بھٹو نے لاہور میں آج تمام تنظیمی سرگرمیاں معطل

لاہور: پیٌپلز پارٹی پنجاب کے اہم رکن بابر سہیل بٹ قتل کے بعد بلاول ہاؤس لاہور میں آج تمام تنظیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئیں۔

سیکریٹری اطلاعات پی پی پنجاب مصطفیٰ نوازکھوکھر کہتے ہیں بلاول ہاؤس میں آج لاہوراورقصورکےضلعی تنظیمی امورسےمتعلق اجلاس ہوناتھے۔جس میں چیئرمین بلاول بھٹونے تنظیمی عہدوں کے لیےامیدواروں کےانٹرویولیناتھے۔تاہم اب تمام سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ شوکت بسراپرقاتلانہ حملہ اوربابربٹ کاقتل حکومت کی ناکامی ہے۔چودھری منظور نے الزام لگایا کہ بابر بٹ پر پیپلزپارٹی کو چھوڑنے کیلیے دباؤ ڈالا جا رہا تھا۔