وزیر اعلیٰ سندھ ن سیدمراد علی شا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خط لکھ دیا

وزیر اعلیٰ سندھ ن سیدمراد علی شا وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو خط لکھ دیا

کراچی :وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو مردم شماری کے بارے میں خط لکھا ہے جس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ چھٹی مردم شماری کی ساکھ کو بہتر بنانے کے لئے تمام تر ضروری اقدامات کریں اور میکنزم کو بہتر بناتے ہوئے بلاک کے حساب سے اطلاعات و معلومات روزانہ کی بنیاد پر جمع کئے جانے چاہیے ۔
عام لوگوں کے دسترس میں بھی ہوں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے شہریوں کے درست اعداد و شمار کا شمار کرانا نہایت ضروری ہے کیونکہ ہماری دیگر منصوبہ بندی اور امور کا اسی ڈیٹا پر انحصار ہوگا ۔جس مردم شماری کے درست نتائج حاصل ہونگے۔