مس انٹر نیشنل کوئین کا تاج تھائی خواجہ سرا کے نام

مس انٹر نیشنل کوئین کا تاج تھائی خواجہ سرا کے نام

بنکاک: مس انٹر نیشنل کوئین کا تاج تھائی لینڈ کے خواجہ سرا ”سری مونگ کولنا وین“ نے اپنے نام کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ سراؤں کے درمیان عالمی مقابلہ حسن نومبر 2016 کو ہونا تھا لیکن تھائی بادشاہ کی وفات کی وجہ سے اسے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

پٹیہ شہر میں ہونیوالے مقابلہ حسن میں تھائی لینڈ کے سری مونگ فاتح رہے دوسرے نمبر پر برازیل کے نیتھالی اولویریا اور تیسرے نمبر پر وینزویلا کے اینڈریا رہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں