ایران اور ہنڈائی میں 3 ارب یورو کا معاہدہ

ایران اور ہنڈائی میں 3 ارب یورو کا معاہدہ

تہران: ایرانی حکام نے جنوبی کوریا کی انجینئرنگ کمپنی ہنڈائی کے ساتھ 3 ارب یورو کے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ایران میں کیگن ریفائنری کو توسیع دی جائے گی۔

ایرانی وزارت پٹرولیم کے مطابق اس منصوبے کے تحت کیگن پیٹرو ریفائننگ کمپنی کے دوسری توسیعی پروگرام پر عملدرآمد کیا جائے گا جس پر 3 ارب یورو  لاگت آئے گی۔

انھوں نے بتایا کہ اس پروگرام پر سرمایہ کاری آئندہ 9 ماہ کے دوران کی جائے گی جس کا 95 فیصد سرمایہ بینک آف کوریا فراہم کرے گا۔

مصنف کے بارے میں