چین نے اپنی افواج کو دنیا کی جدید تر بنانا شروع کر دیا

چین نے اپنی افواج کو دنیا کی جدید تر بنانا شروع کر دیا

بیجنگ: چینی حکومت نے اپنی مسلح افواج کو جدید تر بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔

چین کی سرکاری نیوز ایجنسی سنہوا کے مطابق اس حوالے سے سب سے زیادہ توجہ تکنیکی جدت پر دی جائے گی۔ ان میں نئے جیٹ طیارے، نئی آبدوزیں اور مصنوعی سیاروں کا خلاء میں بھیجنا شامل ہے۔

بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ کا مسلح افواج کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا مجموعی طور پر مسلح افواج کو سائنسی اور تکنیکی اعتبار سے اپ گریڈ کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں