اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا‎

اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا‎

تل الابیب: اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق اس فلسطینی شخص نے یروشلم میں چھری سے حملہ کرتے ہوئے دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا تھا۔ ہلاک ہونے والے فلسطینی کی عمر چھبیس برس بتائی گئی ہے۔

اس طرح کے حملوں میں اسرائیل ستمبر دو ہزار پندرہ کے بعد سے دو سو اڑتیس فلسطینیوں جب کہ فلسطینی اکتالیس اسرائیلیوں کو ہلاک کر چکے ہیں۔

مصنف کے بارے میں