ریلیز ہونے سے پہلے 0-2 نے 110 کروڑ بھارتی روپے کمالیے

ریلیز ہونے سے پہلے 0-2 نے 110 کروڑ بھارتی روپے کمالیے

ریلیز ہونے سے پہلے 0-2 نے 110 کروڑ بھارتی روپے کمالیے

بالی ووڈ: 2.0 کو بھارت کی سب سے مہنگی فلم بھی قرار دیا جارہا ہے جس کا بجٹ 400 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے اور اس میں جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے۔اکشے کمار اور رجنی کانت کی زیرتکمیل فلم 2.0 نے اپنی ریلیز سے قبل ہی 110 کروڑ بھارتی روپے کمالیے۔

نجی ٹی وی نے  اس فلم کے تامل، تیلگو اور ہندی ورژن کے سیٹلائیٹ رائٹس ریکارڈ 110 کروڑ انڈین روپے (پاکستانی 1744 کروڑ روپے سے بھی زائد) میں خریدے۔یہ کسی بھی ریجنل فلم کے سیٹلائیٹ رائٹس کے لیے دیا جانے والا سب سے زیادہ معاوضہ ہے۔