بلاوجہ کی اچھل کود کو میوزک کہنا موسیقی کی توہین ہے، شاہدہ منی

لاہور: میلوڈی کوئین پرائیڈ آف پرفارمنس شاہدہ منی کا کہنا ہے کہ غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کو تباہ کیا ،بلاوجہ کی اچھل کود کو میوزک کہنا میوزک کی توہین کے متراد ف ہے۔

 شاہد ہ منی نے کہا خالص میوزک ہر انسان کے کانوں کو بھلا لگتا ہے غیر معیاری میوزک کے باعث نوجوان نسل اپنے کلچر کو فراموش کرتی جا رہی ہے ہمیں اپنی تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ثقافتی شوز اور فوک میوزک کو پرو موٹ کرنا چاہیے تاکہ فن اور فنکار زندہ رہ سکے۔