سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے

سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے

ریاض: سعودی شاہی خاندان کے سینئر رکن شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شہزادہ بندر بن خالد عبیرکے گورنر شہزادہ فیصل بن خالد کے بڑے بھائی تھے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر کے سربراہان اور اہم شخصیات نے شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز انتقال کے انتقال پر گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیاہے ۔مرحوم شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز  کو سعودی عرب کی طاقتور ترین شخصیات میں شمار کیا جاتاتھا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی  شہزادہ بندر بن خالد عبدالعزیز گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیاہے ۔