پاکستان میں پہلا روزہ 24 مارچ ، عید 22 اپریل کو ہوگی

پاکستان میں پہلا روزہ 24 مارچ ، عید 22 اپریل کو ہوگی
سورس: File

اسلام آباد : پاکستان میں رمضان المبارک 24 مارچ کو ہونے کا امکان ہے جبکہ عید الفطر 22 اپریل کو ہوگی۔ 

سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں یکم رمضان 23 مارچ کو ہونے کا امکان کم ہے ۔

انہوں نے کہا کہ زیادہ امکان ہے پہلا روزہ 24 مارچ جمعے کو ہو گا ۔ پہلا روزہ 23 کو ہو یا 24 کو دونوں صورتوں میں پاکستان میں عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ ہی ہو گی۔ 

مصنف کے بارے میں