سنجے دت کی سوانح حیات پر بننے والی فلم پر بات کرنا بیکار ہے,مادھوری ڈکشت

سنجے دت کی سوانح حیات پر بننے والی فلم پر بات کرنا بیکار ہے,مادھوری ڈکشٹ

سنجے دت کی سوانح حیات پر بننے والی فلم پر بات کرنا بیکار ہے,مادھوری ڈکشت

ممبئی: بالی وڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سنجے دت کی زندگی پر مبنی  فلم میں اہم  کردار ادا کررہے ہیں۔ جب کہ فلم میں رنبیر کے ساتھ  منیشا کوئرالہ، پاریش راول، انوشکا شرما اور سونم کپور بھی مرکز کردار ادا کریں گے۔فلم میں سونم مادوھوری کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔

مادھوری ڈکشت  کہا کہ سنجے دت کی سوانح حیات پر بننے والی فلم پر بات کرنا بیکار ہے کیوں کہ زندگی ان تمام چیزو ں سے بہت آگے ہے، مادھوری ڈکشٹ آخری بار 2014 میں فلم ڈیڑھ عشقیہ میں نظر آئی تھیں اور وہ اب دوبارہ کب بڑی اسکرین پر نظر آئیں گی اس کے جواب میں مادھوری نے مسکراتے ہوئے کہا بہت جلد۔ انہوں نے بالی ووڈ میں ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں کہا کہ ہاں میں مانتی ہوں بالی ووڈ میں پہلے کے مقابلے میں بہت تبدیلیاں آئی ہیں۔