ایران کیخلاف جارحیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں : پاکستان کا امریکہ کو پیغام

ایران کیخلاف جارحیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں : پاکستان کا امریکہ کو پیغام
image by facebook

اسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران کیخلاف کسی بھی ممکنہ حملے کی خلاف ورزی کی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان امریکہ کی جانب سے ایران کیخلاف کسی بھی جارحیت کی پرزور مخالفت کرتا ہے ۔

دفتر خارجہ کے اہلکار نے بتایا کہ پاکستان نے امریکہ کو اپنا پیغام پہنچا دیا ہے جس میں ایران کے خلاف کسی قسم کی جارحیت کی پروزو مخالفت کی گئی ہے ۔

انھوں نے کہا کہ ایران کیخلاف جارحیت خطے کے امن کو بری طرح متاثر کرے گی۔