ریاض:شہزادہ سلمان بن فواذ بن سعود بن عبدالعزیز انتقال فرماگئے

ریاض:شہزادہ سلمان بن فواذ بن سعود بن عبدالعزیز انتقال فرماگئے

ریاض: سعودی رائل کورٹ گزشتہ روز سعودی شہزادے ترکی بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد آج صبح سویرے ایک اور سعودی شہزادہ سلمان بن فواذ بن سعود بن عبدالعزیز انتقال فرما گئے ۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق نماز جنازہ آج عصر کی نماز کے بعد ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی ۔سعودی شوریٰ کونسل اور کابینہ نے شہزادہ سلمان بن فواذ بن سعود بن عبدالعزیز گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔