اسلام آباد میں بھوجا ایئر لائن کے مالک کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں بھوجا ایئر لائن کے مالک کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: بھاجا ائرلائن کے مالک فاروق عمر بھوجا کے خلاف 5 برس قبل پیش آنے والے حادثے کی ایف آئی آر عدالتی حکم پر درج کر لی گئی۔

اسلام آباد کے تھانا لوئی بھیر میں مقدمہ عدالتی حکم پر حادثے کی شکار خاتون رشیدہ رحمان کے بیٹے عابد کی مدعیت میں درج کیا گیا۔

مقدمے میں قتل، سازش سمیت دیگر دفعات شامل کئی گئی ہیں، 5 سال پہلے پیش آنے والے طیارہ حادثے میں 127 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں