بھارتی شہری نے سموگ کا ا ایسا استعمال کر دیا کہ دنیا حیران رہ گئی

بھارتی شہری نے سموگ کا ا ایسا استعمال کر دیا کہ دنیا حیران رہ گئی

نئی دہلی :جہاں سموگ نے دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہےوہیں بھارتی شہری نے اپنی ذہانت کی بنا پر اسی سموگ سے بچاؤکے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے انوکھا انداز اپنایا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوٹو گرافر نے جوان جوڑے کی ماسک کے ساتھ تصاویر بنائی تاکہ لوگوں کے اندر آگاہی پیدا کی جائے۔ کیونکہ سموگ کی وجہ سے بہت سی بیماریاں جنم لینے لگی ہیں ۔اور اس لئے ماہرین نے آگاہ کیا ہے کہ سموگ میں منہ ہو ڈھانپ کر رکھا جائے تاکہ سموگ میںموجود زہریلی گیسوں سے بچا جا سکے۔

اس بات کے پیش نظر نوجوان جوڑے نےدل فریب فوٹو شوٹ کیا اور یہ فوٹو شوٹ منظر عام پر آتے ہی وائرل ہو گیا۔