عماد وسیم کے بعد محمد نواز کی نامعلوم لڑکی کیساتھ تصاویر نے ہنگامہ برپا کر دیا ؟ آخر یہ لڑکی ہے کون ؟

عماد وسیم کے بعد محمد نواز کی نامعلوم لڑکی کیساتھ تصاویر نے ہنگامہ برپا کر دیا ؟ آخر یہ لڑکی ہے کون ؟

لاہور:عماد وسیم  کی افغان لڑکی کیساتھ تصاویر نے ہر کسی کو حیران کر دیا تھا۔ افغان لڑکی نے عماد وسیم پر الزام لگایا کہ کرکٹر نے انہیں دھوکا دیا ہے ۔ لیکن عماد وسیم نے یہ ماننے کیلئے انکار کر دیا ۔ عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میری تصویر فوٹو شاپ کے ذریعے لگائی ہے ۔ لیکن اب  محمد نواز کی نامعلوم لڑکی کیساتھ سوئمنگ پول پر تصاویر نے ہنگامہ برپا کر دیا ۔ آخر یہ لڑکی کون ہے؟ اس تصویر کو لے کر  ہر طرف ہنگامہ  کھڑا ہو گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کرکٹر محمد نواز ایک نا معلوم لڑکی کے کندھے پر سوئمنگ پول کے پاس کھڑے ہیں ۔کچھ تصاویر میں لڑکی اکیلے ہی سوئمنگ پول پر کھڑی ہے ۔

ان تصاویر کے سوشل میڈیا پر آنے کے بعععد ہر طرف ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے آخر یہ لڑکی کون ہے ؟کچھ لوگوں کا کہناہے کہ یہ کرکٹر کی منگیتر ہیں لیکن اس بات کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔