مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی کی ذمہ دار تحریک انصاف ہے،مفتاح اسماعیل

 مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی کی ذمہ دار تحریک انصاف ہے،مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہتے ہیں کہ ملک میں مہنگائی اور روپے کی قدر میں کمی کی ذمہ دار تحریک انصاف ہے، وزیراعظم ٹیکس مڈل کلاس آدمی کی حیثیت سے دیتے ہیں، بتائیں ذاتی اخراجات کہاں سے پورے کرتے ہیں؟


تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ اگر معاشی بحران حل ہو گیا تو ترقیاتی بجٹ واپس بحال کیا جائے۔

لیگی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ نواز شریف پاکستانی سیاست کی بڑی حقیقت ہیں، اپنے دور حکومت کا حساب دینے کے لیے تیار ہیں، جہانگیر ترین اور پرویز الہیٰ کا بھی احتساب کیا جائے۔