پاکستان جیتا تو "دل دل پاکستان" گنگناؤں گا: برطانوی ہائی کمشنر

پاکستان جیتا تو
سورس: Twitter

اسلام آباد: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر 30 سال بعد کرکٹ کی دو بہترین ٹیموں کے درمیان فائنل ہونے جا رہا ہے۔ میں بہت پرجوش ہوں۔ 

برطانوی ہائی کمشنر نے 92 ورلڈ کپ کے فائنل کی جھلکیاں دیکھتے ہوئے ٹویٹر پر اپنی ویڈیو شیئر کی اور لکھا کہ میں دل دل انگلینڈ ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان نے 1992ء کی طرح فاتح رہا تھا تو میں دل دل پاکستان گاؤں گا ۔ اچھا کھیلنا ہے۔ پاکستان کی باؤلنگ اور انگلینڈ کی بیٹنگ دنیا بھر میں لاجواب ہے۔ 

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کچھ دیر بعد میلبرن کے تاریخی گراؤنڈ پر شروع ہونے جا رہا ہے۔