ویڈیو: پاکستانی ٹیم میچ کھیلنے ہوٹل سے گراؤنڈ روانہ

ویڈیو: پاکستانی ٹیم میچ کھیلنے ہوٹل سے گراؤنڈ روانہ
سورس: Twitter

میلبرن : پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف فائنل میچ کھیلنے کے لیے ہوٹل سے گراؤنڈ روانہ ہوگئی ہے۔ 

ہوٹل کے باہر پاکستان کرکٹ ٹیم کے مداح بڑی تعداد میں موجود تھے جنہوں نے کھلاڑیوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا اور دل دل پاکستان بھی گایا۔ 

مصنف کے بارے میں