حسن ابدال، وین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

حسن ابدال، وین حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

حسن ابدال: ذرائع کے مطابق بس راولپنڈی سے پشاور جا رہی تھی کہ راستے میں حسن ابدال کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں۔

حادثے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکار گاڑی کی باڈی کاٹ کر نعشیں نکالنے میں مصروف ہیں۔ تاحال حادثے کی اصل وجوہات سامنے نہیں آ سکیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں