آصف علی زرداری پی ٹی آئی کی وکٹ گرانے کے بعد پشاور سے لاہور کیلئے تیار

آصف علی زرداری پی ٹی آئی کی وکٹ گرانے کے بعد پشاور سے لاہور کیلئے تیار


لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری پشاور کے دورے کے بعد آج لاہور پہنچیں گے جہاں پارٹی ذرائع کے مطابق وہ پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا دینے کیلئے منصوبہ بندی کر چکے ہیں۔


یہاں لاہور میں وہ پارٹی عہدیداران سے اہم ملاقاتیں کریں گے یاد رہے کہ پیپلزپارٹی آئندہ الیکشن کی تیاریوں کے مصروف ہے اور چاروں صوبوں سے رہنمائوں کی فہرست کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔