بوبی دیول”ریس 3“ کی کاسٹ کا حصہ بننے پر خوش

بوبی دیول”ریس 3“ کی کاسٹ کا حصہ بننے پر خوش

ممبئی : بالی ووڈ کے معروف اداکار بوبی دیول طویل عرصے بعد کسی بڑی فلم میں نظر آئیں گے۔ ان نے کہا ہے کہ وہ فلم ”ریس 3“ کے حصہ ہونے پر بہت خوشی محسوس کر رہے ہیں۔


بھارتی میڈیا کے مطابق بوبی دیول نے اپنے حالیہ انٹرویو میںکہا ہے کہ وہ سلمان خان کی فلم ”ریس “ سلسلے کی تیسری فلم ”ریس 3“کا حصہ بننے پر بہت خوش ہیں۔فلم کی کاسٹ میں سلمان خان اور جیکولین فرنیڈس کے ساتھ بوبی دیول بھی شامل ہیں۔فلم کے ہدایتکار رومیو ڈیسوزا ہیں۔