ویرات کوہلی انوشکا   کو ”نشکی“ کے نام سے پکارتے ہیں

ویرات کوہلی انوشکا   کو ”نشکی“ کے نام سے پکارتے ہیں

ممبئی : بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اداکارہ انوشکا شرما کو ان کے اصل نام سے نہیں بلکہ بہت ہی عجیب نام سے پکارتے ہیں۔ دونوں کے بارے میں ایک دلچسپ بات سامنے آئی ہے کہ ویرات انوشکا کو ان کے اصل نام سے نہیں بلکہ ”نشکی“کے نام سے پکارتے ہیں۔

ویرات نے انوشکا کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ”نشکی“ بہت ایماندار ہیں اور مجھے ان کی یہی بات بہت پسند ہے۔ ویرات اور عامر خان کی دلچسپ باتوں پر مشتمل یہ شو 15 اکتوبر کو بھارتی چینل پر دکھایا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں