"قریب قریب سنگل" میں عرفان خان کا لور بوائے کا کردار

ممبئی : بالی ووڈ کے نامور اداکار عرفان خان لور   بوائے بن گئے۔

تنوجا چندرا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی دو ایسے افراد کے گرد گھومتی ہے جن کا سفر   ان کے لئے ایڈونچر بن جاتا ہے اور پھر دونوں ایک دوسرے کے پیار میں مبتلا ہوجاتے ہیں۔
بالی وڈ کی نئی فلم ”قریب قریب سنگل“ میں عرفان خان کے ساتھ انڈین فلم ایکٹریس پرواتھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ یہ فلم 10نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں