• Neo English
  • Roznama Nai Baat
  • Lahore Rang
  • About NEO
  • Contact Us
Neo TV
Neo TV
Skip to content
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
    • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید
    • کلبھوشن یادیو کیس،پاکستانی وکیل نے بھارت کی بینڈ بجادی
    • بھار ت کی پاکستان کو دھمکیوں کے بعد ترکی میدان میں آگیا
    • پاک بھارت جنگ کا پہلا وار ،مودی سرکار آپے سے باہر
  • پاکستان
    • کراچی، مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق
    • وزیر اعظم آفس بچت مہم میں تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر بازی لے گیا
    • عالمی عدالت نے کلبھوشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
    • حب ڈیم میں 22 فٹ پانی کا اضافہ ہو گیا
  • علاقائی
    • آزادکشمیر
    • گلگت بلتستان
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخوا
    • سندھ
    • پنجاب
  • کھیل
    • پی ایس ایل 4 :پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی
    • پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیدیا
    • کراچی کنگز   کا ٹاس جیت کر  پہلے باولنگ کا فیصلہ
    • آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی میدان میں اتریں گے
  • انٹرٹینمنٹ
    • علی ظفر کے ٹویٹ نے بھارتیوں کو مرچیں لگادیں
    • ملائکہ اروڑا نے اپنی طلاق سے متعلق نئے انکشافات کر دیئے
    • 'شادی نہیں کروں گی جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی'
    • مکیش امبانی کے بیٹے آکاش امبانی کی شادی کی تیاریاں شروع
  • بلاگز
    • فحش گو ئی برائے فروخت ہے
    • آشنا حقیقت
    • کرپٹ سسٹم میں  سیل آفرز  
    • نظریات سے زندگی بدلئے
  • پروگرامز
    • نیوز ٹاک
    • ایٹ کیو
    • جمہور فرید ریئس کے ساتھ
    • حرف راز
    • حلوہ پوری
    • سوا تین
    • لائیو ود نصر اللہ ملک
    • محاصرہ
    • نیو پاکستان
    • پکار
    • خبر کے پیچھے
    • سیدھی بات
    • آئیڈیا کروڑوں کا
  • وڈیوز/بلیٹنز
    • بلیٹنز
    • ہیڈ لائینز
    • ویڈیوز
  • مزید
    • ٹیکنالوجی
    • کاروباری
  • الیکشن 2018
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید
  • کراچی، مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق
  • وزیر اعظم آفس بچت مہم میں تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر بازی لے گیا
  • حب ڈیم میں 22 فٹ پانی کا اضافہ ہو گیا
  • عالمی عدالت نے کلبھوشن کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا
  • وفاقی کابینہ نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دیدی
  • ترجمان پاک فوج آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
  • کلبھوشن یادیو کیس،پاکستانی وکیل نے بھارت کی بینڈ بجادی
  • توقع ہے عالمی عدالت سے کلھبوشن کیس کا مثبت فیصلہ آئے گا، ڈاکٹر فیصل
  • پی ایس ایل 4 :پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 44 رنز سے شکست دیدی
  • پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیدیا
  • کراچی کنگز   کا ٹاس جیت کر  پہلے باولنگ کا فیصلہ
  • بھار ت کی پاکستان کو دھمکیوں کے بعد ترکی میدان میں آگیا
  • پاک بھارت جنگ کا پہلا وار ،مودی سرکار آپے سے باہر
  • بھارت کی جانب سے کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے ، وزیراعظم
  • افسوس سپیکر سندھ اسمبلی اور اہلخانہ کو نیب کی دہشتگردی سے نا بچا سکا :وزیر اعلیٰ سندھ
  • آج کراچی کنگز اور پشاور زلمی میدان میں اتریں گے
  • اگر بھارت نے رضامندی ظاہر نہیں کی تو ہم پیچھے نہیں بھاگیں گے:سرفراز احمد
  • سعودی ولی عہد کا دورہ چین ، کوئی وزیر استقبال کو نہ آیا
  • رانا زاہد محمود ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

پی آئی اے نے ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ،ریزرویشن کیلیے ترکی کانیا سسٹم اختیار کر لیا

پاکستان 
 03:43 PM, 13 Sep, 2018
شیئر کریں !
پی آئی اے نے ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ،ریزرویشن کیلیے ترکی کانیا سسٹم اختیار کر لیا

کراچی:  قومی ایئرلائن پی آئی اے نے سالوں سے رائج امریکن ایئرٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزرویشن سسٹم سیبر کو خیر باد کہہ دیا ہے۔


ضرور پڑھیں: اگر بھارت نے رضامندی ظاہر نہیں کی تو ہم پیچھے نہیں بھاگیں گے:سرفراز احمد

تفصیلات کے مطابق قومی ایئر لائن نے آن لائن بکنگ، ٹکٹنگ، بورڈنگ اور ریزوریشن کیلیے 2 دہائی پرانے سسٹم سیبر کی جگہ ترک کمپنی ہٹ اٹ کا نظام لاگو کر دیا۔ معاہدے کے تحت نئی ذمے داریاں ترک کمپنی ہٹ اٹ کو سونپ دی گئیں ہیں۔نیا سسٹم نافذ ہونے کے بعد پی آئی اے کو اربوں روپے کی بچت ہوگی- 

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے ٹکٹوں کی ریزرویشن، فلائٹ آپریشن، اکاؤنٹنگ، کریو منیجمنٹ اور پروازوں کی آمد و رفت و چیک ان سروس کیلیے نئے جدید ترین سسٹم کا استعمال شروع کر دیا۔پی آئی اے نے جدید سسٹم ایوی ایشن انڈسٹری کی صف اول کی ترکش آئی ٹی کمپنی ہٹ اٹ کمپیوٹر سروسز سے حاصل کیا ہے۔ہٹ اٹ کا نیا کمپیوٹر سسٹم کرین مکمل طورپر فعال کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نئے سسٹم پر کم وقت میں منتقلی پی آئی اے ٹیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، پی آئی اے کارکنان اور ایئر لائن سے منسلک ٹریول ایجنسیز کے کارکنان کو نئے سسٹم کی ٹریننگ پہلے ہی دی جا چکی ہے۔پی آئی اے نے نئے سسٹم پر منتقلی کے عمل کے دوران مسافروں کو کسی بھی قسم کی ممکنہ پیش آنے والی زحمت پر ان سے تعاون اور تحمل کی درخواست کی ہے۔

Tagged بورڈنگ،ریزرویشن ایئرٹکٹنگ، پی آئی اے
شیئر کریں !

متعلقہ خبریں

ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زید النہیان وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے

12:18 PM, 6 Jan, 2019
Share it !

سینیٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کو شکست, پی ٹی آئی کامیاب

05:37 PM, 15 Nov, 2018
Share it !

پی ایس ایل4:پی آئی اے روزانہ کی بنیاد پر پروازیں آپریٹ کرے گا

12:14 PM, 15 Feb, 2019
Share it !

تازہ ترین

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید

11:37 AM, 22 Feb, 2019
Share it !

کراچی، مضر صحت کھانا کھانے سے 5 بچے جاں بحق

11:05 AM, 22 Feb, 2019
Share it !

وزیر اعظم آفس بچت مہم میں تمام وزارتوں اور سرکاری اداروں پر بازی ...

10:32 AM, 22 Feb, 2019
Share it !

مقبول خبریں

اوورسیز پاکستانیوں کے زیراستعمال موبائل فون پر کوئی ڈیوٹی ...

09:02 AM, 11 Jan, 2019
Share it !

سمندر پار پاکستانیوں کو زلفی بخاری نے خوشخبری سنادی

09:45 AM, 15 Dec, 2018
Share it !

ملک بھر میں موبائل فون کی سمگلنگ کی روک تھام کے لیے نئی پالیسی پر ...

02:54 PM, 4 Jan, 2019
Share it !

روزنامہ نئی بات

روزنامہ نئی بات

Copyright © 2019 - Neo News.
Powered By publishrr