سوا ت اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے 

Sawat Earthquake

پشاور :سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5  ریکٹر سکیل اور 150 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔

زلزلہ کا مرکز پاکستان ،تاجکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے تھے ۔