خانہ کعبہ میں "معلوماتی روبوٹ" کا افتتاح 

خانہ کعبہ میں
سورس: Twitter

مکۃ المکرمۃ : صدر حرمین شریفین شیخ عبدالرحمان السدیس نے مسجد الحرام میں "معلوماتی روبوٹ " کا افتتاح کردیا ہے۔ 

حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق روپوٹ مسجد الحرام میں موجود ہوں گے اور عازمین عمرہ و حج کو معلومات فراہم کریں گے۔ 

روبوٹ جنرل انفارمیشن کے علاوہ ، لیکچر ، اسباق ، خطابات اور آئمہ و مؤذنین کے بارے میں بھی معلومات دیں گے۔ 

مصنف کے بارے میں