نصف صدی بعد دنیا دیکھنے والا شخص،نئی دنیا دیکھ کر حیران رہ گیا

نصف صدی بعد دنیا دیکھنے والا شخص،نئی دنیا دیکھ کر حیران رہ گیا

واشنگٹن :اگر کوئی شخص لگ بھگ نصف صدی تک جیل میں رہنے کے بعد آج کی دنیا میں واپس آئے تو اس کے کیا تاثرات ہوں گے
25 سال کی عمر میں پولیس افسر کو قتل کرنے کا الزام لگایا گیا ،69 سال کی عمر میں OTIS JOHNSON کو جیل سے ملی رہائی۔
44سال زندگی جیل میں گزارنے کے بعد اوٹِس برق رفتار نِظام زندگی دیکھ کر پریشان ہو گیاہے۔
نت نئی برقی مصنوعات اور بازار میں موجود تھیں۔اے قید کے دن اور بندش کا غم نہیں وہ پریشان ہے کہ دنیا کتنی بدل گئی ہے۔لوگوں کے رویے کتنے بدل گئے ہیں،رہن سہن کتنا عجیب ہوچکا ہے اب بغیر کسی رفیق کے وہ کتنا غریب ہوچکا ہے۔