یوٹیلیٹی سٹورز پر 700 اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

لاہور: حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز 700 اشیا کی قیمتوں میں2 روپے سے50 روپے تک کی کمی کرنے کا علان کر دیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان کے مطابق گھی، کوکنگ آئل، چائے، مشروبات، کھجور سمیت 700 اشیا کی قیمتوں میں کمی پر فوری طور پر عمل ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ رمضان سے پہلے یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی جبکہ کمی کا اطلاق رمضان کے بعد بھی جاری رہے گا۔ترجمان کے مطابق حکومت نے قیمتوں میں کمی عوام کو ریلیف دینے کے لیے رمضان سے پہلے یوٹیلیٹی اسٹورز پر قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی جبکہ کمی کا اطلاق رمضان کے بعد بھی جاری رہے گا۔