روس نے افغانستان سے متعلق اہم کانفرنس سے امریکہ کی چھٹی کروا دی

روس نے افغانستان سے متعلق اہم کانفرنس سے امریکہ کی چھٹی کروا دی

ماسکو: روس نے افغانستان سے متعلق اہم کانفرنس سے امریکہ کی چھٹی کروا دی۔

روس افغانستان سے متعلق ایک کانفرنس کی میزبانی کر رہا ہے جس میں خطے کے کئی ممالک مدعو ہیں۔ اس کانفرنس میں تاہم امریکا اور نیٹو کے کسی رکن ملک کو مدعو نہیں کیا گیا۔

کم از کم گیارہ ملک اس کانفرنس میں شامل ہیں۔ ماسکو حکومت اس کانفرنس کے ذریعے افغان طالبان اور کابل حکومت کے مابین امن مذاکرات شروع کرانے کی کوشش میں ہے۔

مصنف کے بارے میں