مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال کا قتل سے قبل انٹریو سامنے آگیا

مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال کا قتل سے قبل انٹریو سامنے آگیا

مردان:مردان یونیورسٹی میں بے دردی سے قتل کیے جانے والے طالب علم  مشال کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق 


مردان یونیورسٹی کے طالب علم مشال کا قتل سے قبل ایک نجی ٹی وی چینل کو دیا گیا انٹریو سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مردان یونیورسٹی میں گستاخی رسول کے الزام پر قتل کر دیے جانے والے طالب علم مشال کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔

ویڈیو ایک مشال کے  انٹریو کی ہے جو مشال نےاپنے قتل سے قبل دیا تھا۔مشال کی جانب سے اس ویڈیو میں یونیورسٹی انتظامیہ کیخلاف شکایات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا جا رہا ہے.

کہ طالب علموں کا ایک گروپ اس معاملے پر مسلسل احتجاج کرکے اپنے مطالبات منوانے کی کوشش کر رہا ہے.