امریکہ ،فرانس اور برطانیہ کے شام میں مشترکہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

امریکہ ،فرانس اور برطانیہ کے شام میں مشترکہ حملے کی ویڈیو سامنے آگئی
کیپشن: سکرین شاٹ

دمشق:امریکہ ،فرانس اور برطانیہ کے شام میں مشترکہ حملے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں تینوں ممالک کی جانب سے رات گئے شدید بمباری کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:امریکہ نے برطانیہ اور فرانس کے ساتھ ملکر شام پر حملہ کردیا

منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے شام کو تختہ مشق بنایا گیا ہے اور میزائلوں اور گولہ باری سے ایک مرتبہ پھر شام پر بھرپور حملہ کیا گیا ہے جبکہ حملے کے نتیجے میں دھماکوں کی آوازیں اور دو ر دور تک دھواں اٹھتا بھی نظر آتا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:اداکارہ نیلم منیر کی نئی تصاویر نے مداحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا

دوسری جانب شامی حکومت کی جانب سے امریکہ کی اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ روس نے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت بھی کی ہے۔

ویڈیو دیکھیں:

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں