شیخ رشید نے نواز شریف کے بچوں کو کدوؤں سے تشبیہہ دے دی

شیخ رشید نے نواز شریف کے بچوں کو کدوؤں سے تشبیہہ دے دی

راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے 8سو کروڑ روپے کے کدوجیسے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کاکہناتھاکہ ’’کسی نے کبھی"دوانہ کدو" دیکھے ہیں؟کدو؟،نوازشریف کے بچے 8،8سو کروڑکے کدو وں کی طرح ہیں اور 8،8 سو کروڑ روپے کے گھروں کے مالک ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے بچوں کے جس عمر میں شناختی کارڈ بنتے ہیں ،شریفوں کے بچے اس عمر میں اروبو ں کھربوں روپے کے مالک بنے بیٹھے ہوتے ہیں .

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔