پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل کا پاکستانیوں کے لیے شاندار اقدام

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر گوگل کا پاکستانیوں کے لیے شاندار اقدام

پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر پاکستانیوں کے لیے شاندار اقدام


اسلام آباد:قوم آج اپنا 70واں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منا رہی ہے ،ملک کے اندر ہر شہر اور قصبے میں جشن آزادی کی تقریبات جاری ہیں۔

پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے سرچ انجن گوگل بھی میدان میں آگیا،جس میں انہوں نے اپنے مرکزی صفحے کو پاکستان پرچم سے سجادیا گیا ہے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔