'یوم آزادی کے موقع پر معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کیا جائے'

'یوم آزادی کے موقع پر معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کیا جائے'

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے سماجی فلاحی ریاست کے قیام کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف حکومت معمولی جرائم میں ملوث قیدیوں کو رہا کرے ۔

8b94353bbde1b000e9d2b4d38f51036f

یوم آزادی کے حوالے سے اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف حکومت ایسے قیدیوں کو رہا کرے جو معمولی جرائم میں ملوث ہیں اور کافی عرصہ سے سزا کاٹ رہے ہیں اس کے علاوہ خواتین اور بچوں کو بھی رہا کیا جائے۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں