کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ پاکستان کی کون سی معروف خاتون شخصیت کی بچپن کی تصویر ہے ؟

کیا آپ بتا سکتے ہیں یہ پاکستان کی کون سی معروف خاتون شخصیت کی بچپن کی تصویر ہے ؟

لاہور: پاکستان میں صوفی ازم اور موسیقی کو بام عروج تک پہنچانے والی خواتین گلوکاروں میں عابدہ پروین کو جو مقام حاصل ہے وہ شاید ہی کسی کو نصیب ہوا ہو۔ عابدہ پروین کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسیقی کی دلدادہ شخصیات پسند کرتی ہیں ۔

عابدہ پروین نے فن موسیقی کو اپنے بچپن سے ہی اپنا لیا تھا ان کے چادر اوڑھنے کے انداز اور بہترین انداز گلوکاری نے سب کے دلوں کو موہ لیا ہے ۔ عابدہ پروین کو بہترین پرفارمنس پر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ۔ تاہم کم ہی لو گ ان کی بچپن کی تصاویر کو دیکھ کر پہچان سکتے ہیں ۔ 

نیونیوز کے سروے میں عابدہ پروین کی بچپن کی تصویر دکھانے کے بعد یہ بات سامنے آئی کے پاکستان کی اکثریت جو فن موسیقی کی دلدادہ ہے وہ عابدہ پروین   نئی تصاویر کو  دیکھ کر تو پہچان کر لیتی ہیں ، لیکن ان کی بچپن کی تصویر کو دیکھ کر پہچان نہ سکی ۔

اسی لیے ہمیں معلوم اس تصویر کو دیکھ کر پہلی نظر میں آپ بھی نہ پہچان سکے ہوں گے ۔ مگر ہمیں ہماری معروف شخصیات کی زندگیوں کے ہر لمحے کی خبر ہونا ضروری ہے کیونکہ ایسی شخصیات ہمارا اثاثہ ہیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔