1500 اور 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی آج ہوگی

1500 اور 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی آج ہوگی

لاہور:  1500 اور 100 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ انداز ی آج 15 ۔اگست بروز منگل کو ہوگی 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہوگی جس کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک ،دوسراانعام دس لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام18500 روپے کے1696 انعامات ہوں گے جبکہ100روپے مالیت کے انعامی بانڈزی کی قرعہ اندازی لاہور میں ہوگی جس کا پہلا انعام سات لاکھ روپے کا ایک ، دوسراانعام-2لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسرا انعام ایک ہز ار روپے کے1199 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے

مصنف کے بارے میں