چین ،گا وں کی زمین میں دراڑ یں پڑنے پر 400 دیہاتیوں کا گاوں سے انخلاء

چین ،گا وں کی زمین میں دراڑ یں پڑنے پر 400 دیہاتیوں کا گاوں سے انخلاء

گاوئں کی مختلف عمارتوں اور سڑکوں میں پڑ نے والی یہ دراڑیں کئی میٹر لمبی اور جگہ جگہ سے 20 سینٹی میٹر چوڑی ہیں۔ حکام کے مطابق دراڑیں گاو ں میں موجود کان کنی کے علاقے میں پڑنا شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے گاوں میں پھیل گئیں ۔ ان دراڑوں سے کئی عمارتیں منہدم ہو گئی ہیں ۔
سڑکوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے جبکہ گاوں میں موجود تالاب بھی خشک ہوگئے ہیں۔مقامی حکام کی طرف سے گاو¿ں کو فوراًخالی کروا لیا گیا ہے ، تقریبا ً 400 دیہاتیوں کو گاوں سے محفوظ مقام منتقل کر دیا گیا ہے۔