سونم اور شاہد پرکشش سبزی خور قرار، 2016ءکی فہرست جاری

سونم اور شاہد پرکشش سبزی خور قرار، 2016ءکی فہرست جاری

ممبئی : اداکارہ سونم کپور اور اداکار شاہد کپور 2016 ءکے ”پرکشش سبزی خور“ قرار، ”پیٹا“ نے رواں سال کی فہرست جاری کر دی۔ سونم اور شاہد نے جن فنکاروں کی موجودگی میں یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے ان میں امیتابھ بچن، عالیہ بھٹ، کنگنا رناﺅت، ودیوت جسوال، آر مدھون اور سنی لیون شامل ہیں۔ سونم اور شاہد کا انتخاب ایک پول کے بعد کیا گیا ہے جس کا اہتمام ”پیٹا“ نے کیا تھا۔

مصنف کے بارے میں